28

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ کے روزانہ کی بنیاد پر دورے کر رھے ہیں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ کے روزانہ کی بنیاد پر دورے کر رھے ہیں۔ زائد نرخوں پراشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹ میں خلاف ورزی پر 37 ہزار سے زائد کا جرمانہ کیا۔سخت خلاف ورزی پر ایک دوکانداروں کو گرفتار بھی کروایا۔دوکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ دوکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ واضح آویزاں کریں۔ اور سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں