129

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) نثارخان رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد میرج ہال میں ہوا،

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) نثارخان رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد میرج ہال میں ہوا، تفصیل کے مطابق گارمنٹس فیکٹری کے سپروائزر نثار خان رشتہٗ اذدواج میں منسلک ہوگئے۔ دعوت ولیمہ کی رنگا رنگ اور پروقار تقریب چونگی امر سدھو لاہور کے ہیپی گارڈن میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں میں نعمان آفتاب، عبدالروٗف عاقب (جرنلسٹ ٹرینر)، محمد یاسین، سلیمان انجم، محمد جمشید اور دوست و رفقاء میں چودھری ندیم گجر، چودھری ناظم مغل، چودھری عثمان، چودھری ساجد، چودھری بابر مغل، چودھری ساجد میؤ، چودھری اظہار اسلم میؤ، چودھری شبیر جٹ، سلیم شیخ، ارسلان شانی ودیگر دوست و احباب کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء ولیمہ نے انہیں اذداوجی زندگی کا آغاز کرنے پر مبارکباد دی ھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں