27

جھنگ(محمد جاوید اعوان)جمعیت علما اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ ایک ناقص دستاویز ھے جس کے متعدد پوائنٹس غیر اخلاقی ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)جمعیت علما اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ ایک ناقص دستاویز ھے جس کے متعدد پوائنٹس غیر اخلاقی ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں 2018ء کا یہ پاس شدہ بل جس کو اس وقت کی اسمبلی نے تحریک انصاف و مسلم لیگ ق،پی پی پی اور مسلم لیگ ن کی چار خواتین نے پیش کیا تھا اس وقت جمعیت علما ء اسلام کی نعیمہ کشور نے اس کی سخت مخالفت کرتے ہو ئے اس بل کو قائمہ کمیٹی کے سپرد کر نے کا مطالبہ کیا مگر سپیکر قومی اسمبلی نے برابر کاروائی کو جا ری رکھا اور بل پاس ہو گیا۔ جمعیت علما اسلام ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متبادل ایک باوقار اور جامع بل تیار کررہی ہے جو کہ اسمبلی سے پا س کرایا جائے گا ان شا اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں