32

جھنگ(محمد جاوید اعوان) موضع چک گھمنانہ پروفیشنل قبضہ مافیا کے نرغے میں صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب کے احکامات جوتے کی نوک پر ۔ چک گھمنانہ میں سرکاری زمین پر گھریلو عمارات ، کمرشل مارکیٹ وسیع کمرشل کاروبار کرنے والے دندناتے پھرتے ہیں۔ ایکڑوں کے حساب سے قلعے بنا کر قبضے کرنے کا انکشاف

نئے پٹواری الطاف سرگانہ نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الطاف سرگانہ شور کوٹ میں پٹواری تعینات ھے اور نہ جانے کس چکر میں تحصیل جھنگ کے سب سے بڑے موضع چک گھمنانہ کا اضافی چارج لیے بیھٹا ھے اور سیاہ و سفید کا مالک بنا ھوا ھے۔ ہر ناجائز کام کے ریٹ مقرر ہیں۔ڈی سی جھنگ سے شہریوں کی جانب سے پر زور اپیل ھےکہ
موصوف حد درجہ شاطر ،کرپٹ آفیسر ہے اس کی جگہ نئے پٹواری کی تعنیاتی کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں