64

جھنگ (محمد جاوید اعوان) چوکی سول لاٸن کے نکے تھانیدار غلام رضا اے ایس آٸی اور چوکی محرر رحمت اللہ کی پھرتیاں جھنگ عدالت میں زیر سماعت دعوی کے مدعی اور بھاٸیوں کو ذاتی رنجش کی بناپر ملزم بنا دیا۔

جھنگ (محمد جاوید اعوان) چوکی سول لاٸن کے نکے تھانیدار غلام رضا اے ایس آٸی اور چوکی محرر رحمت اللہ کی پھرتیاں جھنگ عدالت میں زیر سماعت دعوی کے مدعی اور بھاٸیوں کو ذاتی رنجش کی بناپر ملزم بنا دیا۔ چوکی محررسول لاٸن رحمت اللہ کے خلاف ایک سال قبل سے انکوٸری اور درخواستیں چل رہی تھی۔ذاتی رنجش پر اور بھاری رشوت لے کر جھوٹی بوگس ایف آٸی آر درج کر کے دو بھاٸیوں کو گرفتار کر لیا۔نعیم اختر اور اقبال وغیرہ کا زمین کا تنازعہ چل رہا ھے۔دعوی جھنگ عدالت میں زیر سماعت ھے ۔اس کے باوجود نکے تھانیدار نے جھوٹی رپورٹ بنا کر مقدمہ درج کر لیا۔موقف لینے کے لیے جانے والی میڈیا ٹیم کو غلام رضا اے ایس آٸی اور رحمت اللہ کی جانب سے دھمکیاں دی ایس ایچ او کوتوالی سے موقف کے لیے کال کی گئی تو انکا نمبر بند تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں