31

جھنگ:(محمد جاوید اعوان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال جھنگ کے واحد مایہ ناز یورالوجسٹ (گردے اورمثانے کے سپیشلسٹ ) ڈاکٹرسہراب خان جنہوں نے گردے ،مثانے اورپراسٹیٹ گلینڈ پتھری وغیرہ کی پیچیدہ سرجری کو چیرپھاڑ کرنے کی بجاٸے کیمرہ کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آسان بنادیاہے

جھنگ:(محمد جاوید اعوان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال جھنگ کے واحد مایہ ناز یورالوجسٹ (گردے اورمثانے کے سپیشلسٹ ) ڈاکٹرسہراب خان جنہوں نے گردے ،مثانے اورپراسٹیٹ گلینڈ پتھری وغیرہ کی پیچیدہ سرجری کو چیرپھاڑ کرنے کی بجاٸے کیمرہ کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آسان بنادیاہے ۔اوراب مریض آپریشن کے بعد کٸی ہفتوں تک ہسپتال میں پڑے رہنے کی بجاٸے اسی دن یا اگلے دن گھر چلے جاتے ہیں ۔ اور یہ سہولت جھنگ میں آجانے کے بعداب اکثر مریضوں کو دوسرے شہروں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑتی ڈاکٹر کی قابلیت کے ساتھ ساتھ ان کی مریضوں کے ساتھ خوش مزاجی اوردوستانہ رویہ نے ان کی شہرت کوچارچاندلگادٸے ہیں۔ڈاکٹرصاحب سلمان نیوروسنٹر ہسپتال مدینہ ٹاون بھکرروڈ پربھی شام کو 3بجے سے 9 بجے تک خدمات سرانجام دیتے ہیں ۔جس سے جھنگ کی عوام اوردیگرعلاقوں سے آنے والے مریض بھرپور فاٸدہ اٹھارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں