24

جھنگ (جاوید اعوان سے) ھماری پاک افواج ملکی دفاع میں سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ ھماری جان بھی اپنی پاک افواج پر نثار ھے۔جو لوگ پاکستان پاک افواج اور اداروں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں سن لیں پاک فوج تنہا نہیں ہے ہم سب پاک افواج کے ساتھ ہیں فاروق ھاشمی صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے صدر فاروق ھاشمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک افواج کے خلاف زہر افشانی پر آج ہمارا دیرینہ دشمن ملک انڈیا میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں لیکن ہم ایسے عناصر کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے جو لوگ پاک افواج کے خلاف باتیں کر رہے ہیں انہیں انتباہ کر رہے ہیں کہ وہ ہوش کے ناخن لیں پاک افواج ہماری ریڈ لائن ہے پاک افواج نے روز اول سے ہی وطن عزیز کی سرحدوں کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا پاک افواج کی تاریخ لاوزال قربانیوں کی بے مثال نظیر ہے ہم پاک افواج اور انکی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا پاک افواج کے خلاف کسی بھی بات کو برادشت نہیں کیا جائے گا پاک افواج ہماری شان ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں