22

جھنگ (جاوید اعوان سے)۔ چک نمبر 250 ج ب نانگا آمرانہ میں تقریباً بارہ ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کر کے فصل کماد کی میڈیا کی وساطت اطلاع دینے پر محسن پڑھیار تحصیل دار جھنگ کے سرکاری رقبہ پر کھڑی فصل کی سپرداری کے احکامات جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے متعلقہ ریونیو افسر۔ قانون گو حلقہ بھاری لین دین کر کے فصل چوری کروانے کے درپے

جھنگ (جاوید اعوان سے)۔ چک نمبر 250 ج ب نانگا آمرانہ میں تقریباً بارہ ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کر کے فصل کماد کی میڈیا کی وساطت اطلاع دینے پر محسن پڑھیار تحصیل دار جھنگ کے سرکاری رقبہ پر کھڑی فصل کی سپرداری کے احکامات جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے متعلقہ ریونیو افسر۔ قانون گو حلقہ بھاری لین دین کر کے فصل چوری کروانے کے درپے ۔ پٹواری حلقہ کی طرف سے مرتب کی گئی رپورٹ غائب ۔ کماد کی فصل کی کٹائی کا سلسلہ تیزی سے شروع ۔ خزانہ سرکار کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے افسران وزیر اعلیٰ پنجاب کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں