74

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی۔

جھنگ(محمد جاوید اعوان)پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی۔
انچارج عون حیدر بھروانہ اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل طارق بلوچ عبدالقادر اورا کی مشترکہ کاروائی کے دوران ناکہ بندی ایک کار نمبری LEH/2044 جس میں جاوید ولد حنیف سکنہ لاھور سے 510 گرام کلو ہیروئن برآمد کر کے تھانہ موچیوالا میں مقدمہ نمبر 677/22 درج کروایا گیا۔خالد ولد عاشق علی سکنہ لاھور سے 15 لیٹر شراب برآمد کر کے 3/4 کا مقدمہ نمبر 678/22 تھانہ موچیوالا میں درج کروایا گیا۔ اور ایک عدالتی مفرور طارق ولد اختر حسین لاھور کو پکڑ کر تھانہ موچیوالا میں بند کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں