28

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)*ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ندیم سرور کی سربراہی میں تمام ریجنل ڈائریکٹر ز کی میٹنگ*

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز)*ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب ندیم سرور کی سربراہی میں تمام ریجنل ڈائریکٹر ز کی میٹنگ*
٭ میٹنگ کے دوران ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور نے پنجاب کے تما م ریجنل کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔
٭ اینٹی کرپشن کے تما م ریجنز کے ہائی پروفائل کیسوں کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوائیں میٹنگ میں فیصلہ
*20جھوٹی دروخواستیں جمع کروانے پرمختلف ریجنز میں 182 کی کارروائی عمل میں لائی گئی۔*
٭ گوجرانوالہ ریجن میں 11 افراد کے خلاف 182 کی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
٭ ہائیکورٹ میں 735 رٹ پٹیشنز جبکہ 674 التواءاور16کا فیصلہ ہوگیا ۔ ندیم سرور
٭ محکمہ اینٹی کرپشن نے 10اشتہاری اور ایک عدالتی مفرور کو گرفتار کیا ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن
٭ تمام اینٹی کرپشن عدالتوں میں مستقل پراسیکیوٹرز تعینات کر د یے جو اینٹی کرپشن کیسوں میں قانونی معاونت فراہم کر یں گے۔ ندیم سرور
٭ محکمہ اینٹی کرپشن کے ٹریپ ریٹ سسٹم کو مزید بہتر اور فعال کیا جارہا ہے۔ ڈی جی اینٹی کرپشن
*ٹاﺅٹ مافیا کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مکمل لائحہ عمل مرتب کر لیا ہے اورجھوٹی درخواستیں دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔* ندیم سرور
٭ تمام ریجن کے ڈائریکٹر ز کو زیر التواءانکوائریاں 31دسمبر2022 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں