33

فیصل آباد (نمائندہ سٹی ون نیوز)محکمہ پولیس تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں عرفان نامی شخص کی ہلاکت کا معاملہ.قائم مقام سی پی او فیصل آباد عبداللہ احمد کا واقعہ کا نوٹس

فیصل آباد (نمائندہ سٹی ون نیوز)محکمہ پولیس تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں عرفان نامی شخص کی ہلاکت کا معاملہ.قائم مقام سی پی او فیصل آباد عبداللہ احمد کا واقعہ کا نوٹس
ایس پی صدر ڈویژن سے واقعہ کی رپورٹ طلب
ایس ایچ او تھانہ تاندلیا نوالہ اور واقعہ میں ملوث ملازمان کے خلاف مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ مظہر الحق کو گرفتار کر لیا گیا
محکمہ میں خود احتسابی کا عمل جاری رہے گا ۔سٹی پولیس فیصل آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں