62

ساہیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)سی ای او ہیلتھ کے آفس میں برقعہ پوش عاشق گرفتار جس کی شناخت مولوی احسن ضیاء کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کرلیا.*

*ساہیوال(نمائندہ سٹی ون نیوز)سی ای او ہیلتھ کے آفس میں برقعہ پوش عاشق گرفتار جس کی شناخت مولوی احسن ضیاء کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کرلیا.*
برقعہ پوش عاشق اپنی محبوبہ کو ملنے ساہیوال کے مین ہیلتھ آفس سے گرفتار،مولوی احسن ضیاء نے برقعہ پہن کر آفس میں داخل ہونے کی کوشش کی جیسے سیکورٹی گارڈ نے مشکوک جانتے ہوئے جب روکا تو وہ مرد نکلا آفس میں خوف و ہراس پھیل گیا جس پر پولیس کو آگاہ کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے مولوی صاحب نے بتایا کہ وہ اپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا کہ اس پتہ کو چلا تھا کہ وہ سی ای او ہیلتھ کے آفس میں کسی کام کے سلسلے میں گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں