33

جھنگ(محمد جاوید اعوان)چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو چوہدری بشیر احمد نے جھنگ سرکل کے چھ ایس ڈی اوز کی تبدیلی وتقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو چوہدری بشیر احمد نے جھنگ سرکل کے چھ ایس ڈی اوز کی تبدیلی وتقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں محمد اسماعیل خالد قریشی کو سول لائن سب ڈویژن سے رورل سب ڈویژن،رورل سب ڈویژن سے علی عدنان انجم کو سول لائن سب ڈویژن، علی خان کو مگھیانہ سب ڈویژن سے اشرف شہید سب ڈویژن، صدر سب ڈویژن میں تعینات غلام عباس سیال کو مگھیانہ سب ڈویژن ،جھنگ سیکنڈ ڈویژن میں تعینات محمد عمران کو رورل سب ڈویژن شورکوٹ اوررورل سب ڈویژن شورکوٹ سے وقاص نور کو سٹی سب ڈویژن شورکوٹ میں تعینات کر دیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں