67

سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد کے ڈی ایچ کیو ہسپتال، جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہسپتال کے اچانک دورے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے 8 ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب پائے گئے.ایم ایس کی جواب طلبی اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت

سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد کے ڈی ایچ کیو ہسپتال، جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہسپتال کے اچانک دورے
ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے 8 ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب پائے گئے.ایم ایس کی جواب طلبی اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت
جھنگ(محمد جاوید اعوان) سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد کے ڈی ایچ کیو ہسپتال، جھنگ، رورل ہیلتھ سنٹرز موچی والا اور نیا لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اچانک دورے
میڈیکل ایمرجنسی، فارمیسی اور حاضری رجسٹرز کا تفصیلی معائنہ فارمیسی میں ادویات سٹاک رجسٹر، ایم آئی ایم ایس، اور سٹور کے ریکارڈ میں غفلت
,ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ کے 8 ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب پائے گئے.ایم ایس کی جواب طلبی اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت
میڈیکل سٹور میں ادویات کے ریکارڈ چیکنگ کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل,سپیشل ٹیم میڈیکل ریکارڈ کا معائنہ کررہی ہے۔سیکرٹری ہیلتھ ہسپتال انتظامیہ کی ناقص کارکردگی پر برہم.پنجاب بھر میں سب سے گندا میڈیکل سٹور جھنگ کا ہے۔ ڈاکٹرز کی غیر موجودگی ہسپتال انتظامیہ کی سنگین غفلت ہے۔ڈاکٹر ارشاد احمد
ایم ایس ڈاکٹر ارتضیٰ شاہ کو ناقص کارکردگی پر وارننگ جاری .سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اقبال کی سرزنش,رورل ہیلتھ سنٹر موچی والا میں گندی بیڈ شیٹس فوری تبدیل کرادی گئیں۔ڈاکٹر ارشاد احمد,رورل ہیلتھ سنٹر نیا لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایم ایس اور ڈسپنسر غائب، تادیبی کارروائی کی ہدایت ,تمام ہیلتھ فیسلیٹیز اپنا قبلہ درست کرلیں ڈاکٹر ارشاد احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں