35

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ راشد ہدایت کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری پولیس چوکی ملہوانہ موڑ کے انچارج عمار یاسر کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف دبنگ کاروائی

مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چوکی انچارج عمار یاسر ھمراہ ٹیم کے مدو کی روڈ سلطان چوک پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش صفدر علی ولد نصیر احمد قوم گٹ کو گرفتار کر لیا جس سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کر کے 9سی کے تحت مقدمہ درج کر بند سلاسل کر دیا چوکی ملہوانہ موڑ پولیس کی کاروائی سے اہل علاقہ نے ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت اور انچارج عمار یاسر کو خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں