123

جھنگ(جاوید اعوان سے) سپریٹنڈنٹ ریونیو شیخ محمداعجاز کو کوآرڈینیشن کونسل پنجاب کا وائس چیئرمین نامزد کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

جھنگ(جاوید اعوان سے) سپریٹنڈنٹ ریونیو شیخ محمداعجاز کو کوآرڈینیشن کونسل پنجاب کا وائس چیئرمین نامزد کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ کے سپریٹنڈنٹ ریونیو صدر ایپکا ڈپٹی کمشنر دفتر شیخ محمد اعجاز کو صوبائی صدر ضیاءاللہ خان نیازی نےکوآرڈینیشن کونسل پنجاب کا وائس چیئرمین نامزد کر دیا ھے صدر و چیئرمین کوآرڈینیشن کونسل پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس پر سماجی و فلاحی حلقوں کی جانب سے شیخ محمد اعجاز کو مبارک باد دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں