تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
24
شیئر کریں
جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری غلام شبیر ڈوگر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ میٹنگ۔ہیلتھ افسران نے اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم 16 جنوری سے 20 جنوری تک جاری رہے گی
جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر 18 ہزاری غلام شبیر ڈوگر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ میٹنگ۔ہیلتھ افسران نے اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دیتے ھوئے بتایا کہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم 16 جنوری سے 20 جنوری تک جاری رھے گی۔اس سلسلہ میں تمام ترضروری انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ھے۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہیلتھ افسران و سٹاف کو ہدایت کی کہ پولیو کا ہر راؤنڈ اہمیت کا حامل ھے۔ لہٰذا متعلقہ سٹاف کی جدید خطوط پر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ والدین کی آگاہی کے لئے تمام تر تشہیری ذرائع بروئے کار لائے جائیں تاکہ ان میں احساس ذمہ داری قائم رہے، انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل ہونے چاہیں اس سلسلے میں معمولی سی بھی غفلت نہیں ہونی چاہیے۔