48

*جھنگ(جاوید اعوان سے) محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے افسران کی نااہلی عروج پر* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*جھنگ(جاوید اعوان سے) محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے افسران کی نااہلی عروج پر* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل کے احکامات ان کے اپنے ماتحت افسران بھی ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔ جس کی مثال ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر شورکوٹ بابر سہیل کھیڑا کی صورت میں ملتی ہے۔ موصوف ہیڈ ماسٹر کا تبادلہ سیکرٹری نے انتظامی بنیادوں پر مورخہ 22 دسمبر 2022 کو کیا مگر ہیڈماسٹر نے آ رڈر ماننے سے انکار کر دیا اور سیکرٹری صاحبہ کچھ بھی نہ کر سکیں۔ علاوہ ازیں موسم سرما اپنے عروج پر ہے چند اداروں کے علاوہ کسی بھی سپیشل ایجوکیشن کے ادارہ میں تاحال بچوں کو یونیفارم نہیں دی جا سکی اور خصوصی بچے ماہانہ وظیفہ سے بھی محروم ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں