لودھراں:آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع لودھراں کی تاریخ میں پہلی بار لیڈی سب انسپکٹر بطور ایس ایچ او تعینات۔
لیڈی سب انسپکٹر فوزیہ سحر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی دنیاپور تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر فوزیہ سحر اس سے قبل انچارج وویمن اینڈ ہراسمنٹ سنٹر تعینات تھیں
خواتین افسران کو پولیس کے شعبہ جات میں اہم ذمہ داریوں کے مواقع دئے جارھے ہیں۔
یونیفارم میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی ھے۔ڈی پی او راو محمد نعیم شاہد

