34

اوکاڑہ(نمائندہ سٹی ون نیوز) آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خاں کے احکامات پر ڈی پی او اوکاڑہ فرقان بلال نےتھانہ کینٹ میں خاتون سب انسپکٹرعظمت نسیم کوایس ایچ او تعینات کردیا

اوکاڑہ(نمائندہ سٹی ون نیوز)
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خاں کے احکامات پر ڈی پی او اوکاڑہ فرقان بلال نےتھانہ کینٹ میں خاتون سب انسپکٹرعظمت نسیم کوایس ایچ او تعینات کردیا

لیڈی سب انسپکٹر کا شمار قابل اور پروفیشنل افسران میں ہوتا ہے۔ڈی پی اوفرقان بلال

خاتون تفتیشی افسر کے طور پر پہلے بھی ضلع اوکاڑہ کےمختلف تھانوں میں کام کر چکی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں