تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
50
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں اور انکی ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر عباس عرف وارث نول جس کیخلاف قبل ازیں متعدد سورس رپورٹ بھی موصول ہوئی ہیں اور اس کے کارندہ شاہد حبیب نول کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر کے ہر دو کے خلاف علیحدہ علیحدہ 9C کے مقدمات درج
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں اور انکی ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر عباس عرف وارث نول جس کیخلاف قبل ازیں متعدد سورس رپورٹ بھی موصول ہوئی ہیں اور اس کے کارندہ شاہد حبیب نول کو رنگے ہاتھوں منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر کے ہر دو کے خلاف علیحدہ علیحدہ 9C کے مقدمات درج طاہر عباس عرف وارث نول سے 2160 گرام جبکہ مسمی شاہد حبیب نول سے 2040 گرما چرس برآمد ہوئی مزید قانونی کاروائی جاری ہے