214

جھنگ (جاوید اعوان سے)ہر دل عزیز شخصیت طارق محمود پرنسپل گورنمنٹ ہاٸر سیکنڈری سکول باغ کو سکیل 20 میں پروموشن ہونے اور گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول جھنگ میں پرنسپل آرڈر ہونے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

طارق محمود کے بھائی محمد عارف بھی گورنمنٹ ہائی سکول ایم بی ریلبازار میں بطور پرنسپل سکیل نمبر 20 میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں دونوں بھائی ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ انتہاٸی ایماندار شریف النفس اور اپنے پیشہ سے مخلص ہیں محمد عارف نے ابھی اپنے سکول میں ایک این جی او سے غریب بچوں کو لاکھوں روپے وظیفہ لے کر دیا ہے یہ ان کا اپنے سکول کے بچوں کے ساتھ مخلص ہونے کا ثبوت ہے منجانب
محمد انور جپہ محمد سعید احمد غلام شبیر شفقت حسین شیخ محمد نعمان غیاث ظفر احمد گجر ودیگر عہدیداران ،پنجاب ٹیچر یونین جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں