73

جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا چناب پارک کا دورہ

جھنگ(جاوید اعوان سے) ۔چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ کا چناب پارک کا دورہ
جھنگ ۔کچھ عرصہ قبل چناب پارک میں صفائی ستھرائی نہ ہونے سے زبوں حالی کا منظر پیش کر رہا تھا،، ۔پارک اور مائی ہیر اسٹیڈیم کی صفائی ستھرائی کے لئیے چاروں تحصیلوں کے مجموعی طور پر بیلدران اور اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں،۔تمام بیلدران اور اہلکاران صفیہ پارک،فاطمہ پارک،مجید امجد پارک،چناب پارک اور مائی ہیر اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کے عمل اور اپنی حاضری کو یقینی بنائے گے،
۔اس موقع پر کسی بیلدران اور اہلکاران کی کوتاہیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا،،
۔شہریوں کو سیرو تفریح کے لئیے بہتر جگہ اور صاف ستھرا ماحول مہیا کرنا میری اولین ترجیح ہے، چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل مہر محمد اکرم بھروانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں