ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر IRMNCH نیشنل پروگرام برائے خاندانی منصوبہ و صحت پروگرام کی کرپشن عروج پر من پسند ایل ایچ ایس اور ایل ایچ ڈبلیوز سے منتھلی لینے کی وجہ یہ منصوبہ صرف کاغذوں تک ہے عملی طور پر کوئی کچھ نہ ہے بی ایچ یو پیرکوٹ سدھانہ میں تعینات معظم ڈسپنسر جو عنبرین سرور کا کارخاص اور سہولت کار تھا اور ڈیوٹی کی بجائے عنبرین سرور نے کرپشن اکٹھی کرنے کے لیے ساتھ رکھا ہوا تھا اور وہ ہسپتال نہیں جاتا تھا جس پر مانیٹرنگ نے اس کی بوگس حاضریاں پکڑ لی اور ڈی۔سی جھنگ کے حکم پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی جھنگ نے معظم ڈسپنسر کو معطل کر دیا جس پر ڈاکٹر عنبرین سرور کا دن رات کا چین اڑ گیا اور وہ معظم کو بحال کروانے کے لیے سرگرم ہے کیونکہ وہ اس کا کار خاص ہے تاہم تمام کوششوں کے باوجود ابھی تک بحال نہ ہوا جب موقف کے لیے ڈاکٹر عنبرین سرور سے رابطہ کیا تو انکا موبائل پاور آف تھا عوامی اور سماجی حلقوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چیف سیکریٹری پنجاب صوبائی وزیر صحت پنجاب صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب اور کمشنر فیصل آباد ڈویژن فیصل آباد ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی سے ڈاکٹر عنبرین سرور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرIRMNCH کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا ھے۔

