124

*جھنگ(جاوید اعوان سے)انچارج ریسکیو 15 شنگرف زیب اور ان کی ٹیم تصور عباس محرر ریسکیو 15 نے ہمراہ شاہین نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 144 بوتلیں شراب شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)انچارج ریسکیو 15 شنگرف زیب اور ان کی ٹیم تصور عباس محرر ریسکیو 15 نے ہمراہ شاہین نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 144 بوتلیں شراب شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ریسکیو 15 کی انچارج شنگرف زیب نے ہمراہ اپنی ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ھوئے 144 شراب بوتلیں برآمد کرکے ملزم اشرف قصاب کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کروا دیا اس موقع پر ریسکو 15 پولیس کی انچارج شنگرف زیب کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ھے جھنگ کو منشیات سے پاک کرنا ہمارا مشن ھے کسی بھی شخص کو قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی میں اور میری ٹیم دن رات عوام الناس کی خدمت میں کوشاں ہیں اگر آپ اپنے اردگرد کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھیں تو فوری ریسکیو 15 پر اطلاع دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں