41

جھنگ(محمد جاوید اعوان)حامد عبداللہ سینئر ترین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان موضع باغ میں جھنگ بار کے سینئر رکن سید محمد صفدر شاہ نقوی ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر تشریف لائے ۔اور ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی

۔اس کے بعدرانا محمد اشرف ڈرائی کلینرز کے گھر تشریف لے گئے اور وہاں ان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔بعد ازاں حامد عبداللہ سینئر ایڈووکیٹ اپنے دوست چوہدری ارشد گجر کی رہائش گاہ پر ان کی تیمارداری کے لیے تشریف لے گئے ۔انہوں نے صحت یابی کے لئے دعا کی ۔اس موقع پران کے ہمراہ چوہدری شہباز احمد گجر سینئر ایڈووکیٹ ۔سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار محمد اسلم ڈوگر بھی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں