64

پنجاب کے 11 اضلاع (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاولپور، گجرانوالہ اور رحیم یار خان) میں 15 ستمبر تک لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب کے 11 اضلاع (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاولپور، گجرانوالہ اور رحیم یار خان) میں 15 ستمبر تک لاک ڈاؤن نافذ

ان 11 اضلاع میں ان ڈور ڈائننگ بند رہے گی، نوٹیفیکیشن

آوٹ ڈور ڈائننگ کورونا ایس او پیز کے ساتھ رات 10 بجے تک ہوگی، نوٹیفیکیشن

ان ڈور فنگشنز بند ہونگے، نوٹیفیکیشن

آوٹ ڈور فنگشنز ایس او پیز کے ساتھ 300 افراد تک کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن

پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد تک سواروں کے ساتھ چلے گی، نوٹیفیکیشن

تمام واٹر سپورٹس اور سوئنگ پولز بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

پبلک پارکس ایس او پیز کے ساتھ کھول سکتے، نوٹیفیکیشن

جم خانہ جات میں ویکسینیٹڈ لوگوں کو آنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں