41

ریسٹورنٹس صرف آؤٹ ڈور ڈائننگ کے ساتھ رات 10بجے تک کھلیں گے

ریسٹورنٹس صرف آؤٹ ڈور ڈائننگ کے ساتھ رات 10بجے تک کھلیں گے
کراٹے، باکسنگ، مارشل آرٹس، رگبی، واٹر پولو، کبڈی اور کشتی شامل
تمام جم صرف ویکسینیٹڈ افراد کو ورزش کی اجازت دیں گے
تمام سرکاری و نجی دفاتر میں عام آفس ٹائمنگ پر عمل ہوگا
سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ کی موجودگی کی اجازت ہو گی
پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی کپیسٹی کو 70 سے 50 فیصد کر دیا گیا
پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہو گی
ریلویز میں کل استعداد کے صرف 70 فیصد مسافر سفر کر سکیں گے
تمام تفریحی مقامات، واٹر سپورٹس اور سویمنگ پولز پر پابندی ہو گی
صرف ویکسینیٹڈ سیاحوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی
زراعت اور انڈسٹری سے متعلقہ کاروبار کھل سکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں