75

جھنگ(محمد جاوید اعوان) *شورکوٹ* مڈھ رجبانہ گڑھ مہاراجہ کماد ک کی فصل میں نومولود بچی ملنے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔

جھنگ(محمد جاوید اعوان)
*شورکوٹ* مڈھ رجبانہ گڑھ مہاراجہ کماد ک کی فصل میں نومولود بچی ملنے کی اطلاع ریسکیو ٹیمیں روانہ۔
عینی شاہدین کے مطابق ایک عورت کماد کی طرف بچی لے کر آئی اور بچی کماد میں چھور کر چلی گئی۔
ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کر دیا۔
یہ ریسکیو 1122 شورکوٹ کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ ریسکیو ٹیم نے اپنی جان کو مشکل میں ڈالتے ہوئے نہ صرف بروقت پہنچے بلکہ بچی کو پیشہ ورانہ طریقے سے ایمبولینس میں آکسیجن فراہم کرتے ہوئے شفٹ کیا۔ ڈاکٹر کے مطابق بچی کی عمر 3یا 4 گھنٹےبتائی جاتی ہے ریسکیو جوانوں نے بچی کوابتدائی طبی امداد دینے کے بعد RHC ہسپتال گڑھ مہاراجہ شفٹ کر دیاگیا۔
*ریسکیو 1122ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں