100

فیصل آباد ۔(رانا محمد لطیف بیورو چیف) چک جھمرہ سلطان نگر کے قریب پیشی پر جاتے دو آدمی منیب ولد احسان اور ،، رضوان شوکت عرف ہیرا،، قتل دونوں بانگے چک کے رہائشی تھے جو پیشی پر عدالت جارہے تھے۔

فیصل آباد ۔(رانا محمد لطیف بیورو چیف) چک جھمرہ سلطان نگر کے قریب پیشی پر جاتے دو آدمی منیب ولد احسان اور ،، رضوان شوکت عرف ہیرا،، قتل دونوں بانگے چک کے رہائشی تھے جو پیشی پر عدالت جارہے تھے۔
چک جھمرہ فیصل آباد روڑ پر سلطان نگر بانوے موڑ پر نامعلوم کار سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل کا واقع پیش آیا.چک جھمرہ نہ معلوم قاتل بلیک کار میں سوار تھے جنھوں نے موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی۔
۔چک جھمرہ. ریسکیو 1122اور پولیس آفیسران بھی موقع پر پہنچ گئے ،، جھمرہ پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں