32

جھنگ (محمد جاوید اعوان)مہنگائی کا طوفان رک نہ سکا،گھی، چینی، دالیں، سبزی فروٹ، ایل پی جی گیس اور لکڑی ہر چیز کا ریٹ آسمان سے بات کر رہا ہے انتظامیہ صرف جرمانہ کرنے میں مصروف ہیں مہنگائی کو ختم کرنے کا ٹارگٹ نہیں صرف جرمانہ کرکے خزانہ بھرنے کا آرڈر ھے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)مہنگائی کا طوفان رک نہ سکا،گھی، چینی، دالیں، سبزی فروٹ، ایل پی جی گیس اور لکڑی ہر چیز کا ریٹ آسمان سے بات کر رہا ہے انتظامیہ صرف جرمانہ کرنے میں مصروف ہیں مہنگائی کو ختم کرنے کا ٹارگٹ نہیں صرف جرمانہ کرکے خزانہ بھرنے کا آرڈر ھے ۔ذرائع کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ ضلع بھر میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام آدمی کا جینا دو بھر ہو گیا ہے ہر چیز عام آدمی کے خرید سے باہر ہو گئی ہے لیکن انتظامیہ مہنگائی کرنے والے دکانداروں کے خلاف صرف جرمانہ کرتے ہیں مہنگائی ختم کرنے میں انتظامیہ کی کوئی دلچسپی نہیں ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ضلع بھر میں مہنگائی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ورنہ عوام سراپا احتجاج بن جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں