39

قصور:(نمائندہ سٹی ون نیوز) دوران شوٹنگ اداکارہ فضا علی مٹی کے ٹیلے سے گر گئیں ٹیلے سے گرنے کے باعث اداکارہ زخمی، طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل

قصور:(نمائندہ سٹی ون نیوز) دوران شوٹنگ اداکارہ فضا علی مٹی کے ٹیلے سے گر گئیں
ٹیلے سے گرنے کے باعث اداکارہ زخمی، طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل
گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کے گانے کی ویڈیو شوٹنگ جاری تھی
گانے کی ویڈیو شوٹنگ قصور کے نواحی علاقے میں جاری تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں