45

جھنگ (محمد جاوید اعوان)مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا عوام خود کشی پر مجبور، گھی،آٹا،سبزی، فروٹ، ڈالیں، چاول سمیت تمام روز کے استعمال کی چیزوں کا ریٹ آسمان سے بات کرنے لگا ہے عوامی حلقے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا عوام خود کشی پر مجبور، گھی،آٹا،سبزی، فروٹ، ڈالیں، چاول سمیت تمام روز کے استعمال کی چیزوں کا ریٹ آسمان سے بات کرنے لگا ہے عوامی حلقے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع جھنگ میں بھی مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے ہر چیز کا ریٹ دکاندار اپنی مرضی سے وصول کر رہا ھے انتظامیہ کا ریٹ پر کنٹرول نہیں ہے صرف ریٹ مقرر کرنے پرزور ہے گوشت بڑا 600 روپے فی کلو اور چھوٹا 12 سو سے 13سو روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے دالیں اور گھی عوام کی خریدی سے باہر ہو گئی ہیں عوامی حلقوں اعلیٰ احکام سے مہنگائی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں