35

لاھور۔(نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب میں کسی بھی ہنگامی صورت حال اور حادثات و واقعات میں زخمیوں کو فوری ریسکیو کرنے اور ہسپتال تک پہنچانے کیلیے ائیرایمبولینس سروس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

لاھور۔(نمائندہ سٹی ون نیوز)پنجاب میں کسی بھی ہنگامی صورت حال اور حادثات و واقعات میں زخمیوں کو فوری ریسکیو کرنے اور ہسپتال تک پہنچانے کیلیے ائیرایمبولینس سروس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔پنجاب حکومت کی طرف سے جدید ائیرایمبولینس ریسکیو1122کے حوالے کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں