31

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں منشیات کی خریدوفروخت عروج پر دوسرے شہروں سے شراب،آئس،چرس،آفیون اور ہیروین روزانہ کی بنیاد پر پکڑی جاتی ہے ہر گلی محلہ میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے انتظامیہ اور پولیس روک تھام کرنے میں ناکام۔

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں منشیات کی خریدوفروخت عروج پر دوسرے شہروں سے شراب،آئس،چرس،آفیون اور ہیروین روزانہ کی بنیاد پر پکڑی جاتی ہے ہر گلی محلہ میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے انتظامیہ اور پولیس روک تھام کرنے میں ناکام۔ ذرائع کے مطابق جھنگ بازار میں ایک بد نام زمانہ منشیات فروش منشیات فروخت کرتا ہے چمبیلی مارکیٹ، جلال آباد، نور پور بستی،لوہاروں والا بازار،محلہ سلطان والا اور دیگر علاقوں میں سرعام منشیات فروش مافیا کام کر رہے ہیں تمام منشیات جس میں شراب،چرس،ہیروین وغیرہ پولیس پکڑ رہی ہے لیکن اس کے باوجود شہر بھر میں اور دیہات میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے کیا یہ سب کچھ پولیس اور انتظامیہ کی سازبازسے ہو رہا ہے یہ سوالیہ نشان ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کہ ضلع بھر میں منشیات کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں