20

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک7لاکھ4ہزار423افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)ضلع بھر میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک7لاکھ4ہزار423افراد کی کورونا ویکسی نیشن کی جا چکی ھے مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
کورونا وباءکے سدباب کیلئے ضلع بھر میں شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے،گزشتہ روز 15ہزار377افراد کو کورونا سے بچاﺅکی ڈوز لگائی گئی جن میں 12ہیلتھ کیئر ورکز اور15365شہری شامل ہیں،ضلع بھر میںاب تک کورونا کنفرم مریضوں کی تعداد3599ہو چکی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثر3282 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ، 25افراد کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے جبکہ293مریض ابھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تحصیل شورکوٹ، احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری میں قرنطینہ کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں