82

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلع کچہری سیکورٹی رسک بن گئی وکلاء وثیقہ نویس نے ہر جگہ غیر قانونی طور پر اپنے چیمبر بنا کر جگہ تنگ کر دی ہے اور جج اور پولیس ملازمین کی سکیورٹی کا مسئلہ بن گیا ہے ڈی سی کلکٹر کی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام

ذرائع کے مطابق ضلع کچہری اور اردگرد کاعلاقہ سیکورٹی رسک بن گیا ہے جج، سائلین،پولیس ملازمین سمیت تمام لوگ جو روزانہ ضلع کچہری میں آتے ہیں ان کی سکیورٹی کا مسئلہ بن گیا ہے کیونکہ ضلع کچہری کے اندر اور باہروکلا ء وثیقہ نویس اشٹام فروشوں نے سرکاری جگہ پر قبضہ کرکے اپنے دفتر بنا کر جگہ کو تنگ کر دیا ہے عوام کے گزرنے کی جگہ نہیں رہی کسی وقت بھی کچھ ہو سکتا ہے عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ضلع کچہری میں غیرقانونی دفتروں کو فوری طور پر ختم کر کے سیکورٹی مسائل سے نجات دلائی جائے اور عوام کے ساتھ وکلاء اور ججز کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں