39

شاہد عباس جوئیہ کو ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات ہونے پرڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے تعارفی ملاقات ومبارکباد

شاہد عباس جوئیہ کو ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات ہونے پرڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے تعارفی ملاقات ومبارکباد
جھنگ(محمد جاوید اعوان) شاہد عباس جوئیہ کو نیا ڈپٹی کمشنر جھنگ بننے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور صحافیوں سے تعارف کروایا گیا . ڈپٹی کمشنر جھنگ شاہد عباس جوئیہ نے کہا کہ کسی بھی سائل کو میرے پاس آنے کے لیے سفارش تلاش کرنے کی ضرورت نہیں میرے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں.چئیرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید سدھانہ سیال ،صدر سید مبشر نقوی سینئر نائب صدر ملک وحید جنرل سیکرٹری عمران خان بلوچ ، انصر سربانہ ، راشد رضوان ، یوسف بھٹی مزمل کھوکھر، رائے تجمل بھٹی ملک محمد جاوید اعوان ، عامر سیال ، ظفر سیال ، عرفان سیال اور دیگر ممبران وعہدہ دران نے مبادکباد دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں