51

ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے عہدہ دران اور ممبران سے تعارفی میٹنگ*

*ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے عہدہ دران اور ممبران سے تعارفی میٹنگ*

جھنگ (محمد جاوید اعوان)میٹنگ میں میڈیا عہدیداران و نمائندگان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ میٹنگ کا مقصد پولیس میڈیا ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید بہتر بنانا ھے ۔ میڈیا پولیس اور سوسائٹی کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ھے ۔ ڈی پی او جھنگ
ڈی پی او جھنگ نے صحافی برادری کو ضلع میں امن و امان کے حوالے سے کیے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا ۔
جرائم کے خاتمے کیلئے میڈیا کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ھے ۔ ڈی پی او جھنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں