27

جھنگ(محمد جاوید اعوان)حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام تقریبات بسلسلہ شان رحمت اللہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے دوسرے مرحلہ کے تحت مقابلہ نعت خوانی 12اکتوبر بروز منگل دن گیارہ بجے منعقد ہونگے

جبکہ شیڈول کے مطابق تیسرے مرحلہ میں انعقاد سیرت النبی ﷺ کانفرنس 15اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دن گیارہ بجے اور چوتھے مرحلہ میں18اکتوبر بروز سوموار بعد از نماز عشاءمحفل میلاد ﷺ کا انعقادعلامہ اقبال ہال میں کیا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں