66

جھنگ ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈرائیور کانسٹیبل چودھری یاسین کرپشن کا سدا بہار شہنشاہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈرائیور کانسٹیبل چودھری یاسین کرپشن کا سدا بہار شہنشاہ۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈرائیور کانسٹیبل چودھری یاسین جو کہ جھنگ میں عرصہ 15/20 سال سے تعینات ھے کسی بھی دور میں اسکی ٹرانسفر نہیں ھوئی کیونکہ موصوف ہر زمانے میں ہر آنے والے ڈی ایس پی ٹریفک کا کماؤ پوت رھا ھے اس لیے اسکی ٹرانسفر کون کر سکتا ھے ہر دور میں اچھے پوائنٹس پر اسکی نوکری لگتی ھے کیونکہ موصوف کمانے میں ماہر ھے ۔ ڈیوٹی انسپکٹر کے ساتھ ھو یا سب انسپکٹر کے ساتھ چالان والی کاپی یاسین کے ھاتھ میں ھی ھوتی ھے موصوف سیاہ و سفید کا مالک ھوتا ھے جسکو چاھے جرمانہ کرئے جس کو چاھے وارننگ دے کر چھوڑ دے اگر کسی طرح بھی بات نہ بنے تو گاڑی بمعہ ڈرائیور بند کرنا اسکے بائیں ھاتھ کا کام ھے ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ڈی آئی جی ٹریفک سے چوھدری یاسین ڈرائیور کانسٹیبل کی جھنگ سے تبدیلی کی اپیل کر دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں