78

جھنگ(محمد جاوید اعوان )ڈسٹرکٹ چیف آفیسر ضلع کونسل اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگے. مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان )ڈسٹرکٹ چیف آفیسر ضلع کونسل اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگے. مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہوئے ضلع کونسل چئیرمین جو حال ہی میں بحال ہوئے تھے انکو خاطر خواہ میں نہ لاتے ہوئے خود ساختہ فنڈ چناب پارک کی تزین وآرائش کی سکیم پر بغیر کسی قانونی منظوری کے لگا رہے ہیں. اور جسکا غیر قانونی افتتاح بروز ہفتہ کرنے جارہے ہیں. جس پر چئیرمین ضلع کونسل نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سی او ضلع کونسل اکرم بھروانہ کو وضاحتی نو ٹ جاری کر دیا ہے. اور سختی سے تمام ملازمین کو اس غیر قانونی کام سے دور رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے.افتتاح پر چیف گیسٹ ایم پی اے اسلم بھروانہ کو مدعو کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ صرف اپنے خاندان کو پرموٹ کرنا مقصد ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں