41

مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ اور قرآن۔وسنہ موومنٹ ضلع جھنگ کا ذمہ دارارن کا اہم اجلاس جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث باغ ٹاؤن جھنگ میں منعقد ہوا

مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ اور قرآن۔وسنہ موومنٹ ضلع جھنگ کا ذمہ دارارن کا اہم اجلاس جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث باغ ٹاؤن جھنگ میں منعقد ھوا
جھنگ (محمد جاوید اعوان )اجلاس میں اہم فیصلے کیے گے اور مولانا بدرنصیر سلفی امیر مرکزیہ تحصیل جھنگ نے سب ذمہ داران کی مشاورت سے رانا عبدالستار کو ناظم اعلیٰ مرکزیہ تحصیل جھنگ اور محمدادریس کو ناظم نشرو اشاعت منتخب کردیا ۔اس موقع پر ماہ دسمبر کے آخری خطبہ جمعہ کو. پوری تحصیل میں ختم نبوت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے عنوان پر پڑھایا جائے گا چئیرمین قرآن وسنہ موومنٹ ضلع جھنگ علامہ عبدالباسط جنجوعہ وائس چئیرمین قاری رمضان مدنی جنرل سیکرٹری قاری محمدشاہدندیم محمدی ناظم سوشل میڈیا صاحبزادہ عبدالمنان یزدانی راناعبداللہ سہیل سمیت بھرپور ساتھیوں نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں