49

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ کونسل کے چیف آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ کونسل کے چیف آفیسر مہر محمد اکرم بھروانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ھوئے اور وزیر اعظم پاکستان کے کلین ایند گرین پروگرام کے تحت ایک ماہ قبل جھنگ کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے ایڈ منسٹریٹر /ڈپٹی کمشنر کے احکامت پر تحصیل کونسل کے چیف آفیسر کو جھنگ کے مختلف پارکس کی تزئین و آرائش، مائی ہیر اسٹیڈیم ،بشمول چناب پارک کی بہتری کے لیئے باضابطہ منظوری ہوچکی تھی،لہذا دوبارہ کسی بھی منظوری کی ضرورت نہ ہے،اور ہم منفی پروپگنڈا کرنے والوں کے ساتھ آئینی ہاتھوں سے نمٹیں گے،لہذا میں چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل اپنے فرائض نہایت ہی آئینی اورایمانداری سے سر انجام دے رہا ھوں اور ہمارے پاس مکمل منظوری کے ریکارڈ موجود ہیں جس کے بعد کسی بھی مزید نئے احکامات کی ضرورت نہ ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں