45

جھنگ (محمد ریاض شاہد ) ڈی پی او جھنگ حسن علوی کی ہدایات کی روشنی میں انچارج صہیب فخر قریشی کی زیر نگرانی پولیس چوکی سول لائنزنے منشیات فروشی کے خلاف کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اعجاز ولد اللہ دتہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1310گرام چرس بر آمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

جھنگ (محمد ریاض شاہد ) ڈی پی او جھنگ حسن علوی کی ہدایات کی روشنی میں انچارج صہیب فخر قریشی کی زیر نگرانی پولیس چوکی سول لائنزنے منشیات فروشی کے خلاف کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اعجاز ولد اللہ دتہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1310گرام چرس بر آمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔انچارج پولیس چوکی سول لائنز صہیب فخر قریشی کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں اور نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر پہنچا رہے ہیں ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں