32

جھنگ ( محمد ریاض شاہد) محمد آصف رفیع ، ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب

جھنگ ( محمد ریاض شاہد) محمد آصف رفیع ، ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب۔ ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے الیکشن میں محمد آصف رفیع سال 2021-23کے لیے بلا مقابلہ صدر اور عالمگیر خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ ٹیلی کام ریٹیلررایسوسی ایشن جھنگ کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد معصوم، صدر محمد اقبال خان بلوچ،نائب صدر خالد حسین، جنرل سیکرٹری زاہد اسلم اور دیگر یونین ممبران کے علاوہ رییٹلرز نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں