34

جھنگ(محمد جاوید اعوان)مہنگاٸی کا طوفان غریب عوام کو لے اڑہ حکومت مہنگاٸی پر قابو پانے میں ناکام جھنگ کے کریانہ ، سبزی، گوشت ، ادویات فروخت کرنے والے پہلے نمبر پر آگئے

جھنگ(محمد جاوید اعوان)مہنگاٸی کا طوفان غریب عوام کو لے اڑہ حکومت مہنگاٸی پر قابو پانے میں ناکام جھنگ کے کریانہ ، سبزی، گوشت ، ادویات فروخت کرنے والے پہلے نمبر پر آگئے پراٸس مجسٹریٹ جرمانہ کرکے حکومت کا خزانہ بھر رہے ہیں عوام کے تاثرات معلوم ہوا ہے کہ جھنگ میں مہنگاٸی نے غریب آدمی کا جینا محال ہوگیا ہے ادویات ، کریانہ،گوشت ،سبزی کے ریٹ کنٹرول سے باہر ہیں عوام مہنگاٸی کی چکی میں پس رہی ہے لیکن حکومت اس بارے کچھ نہیں کر رہی ضلعی انتظامیہ مافیا کے آگے بے بس ہو چکی ہے پراٸس مجسٹریٹس صرف جرمانے کرکے خزانہ بھر رہی ہے عوام کا خیال نہیں کر رہی جیس کا دل کرتا ہے من مانے ریٹ پر اشیا فروخت کرتا ہے ایل پی جی گیس 200 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے کوٸی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے اس مہنگاٸی پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں