26

عدلیہ کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کےداخلےپرعائدپابندی کے باوجود پٹوارخانےپرائیویٹ منشیوں کےحوالے۔اسسٹنٹ کمشنر عمران وربھو کی پر اسرارخاموشی سےکئی سوالات جنم لینےلگے

عدلیہ کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کےداخلےپرعائدپابندی کے باوجود پٹوارخانےپرائیویٹ منشیوں کےحوالے۔اسسٹنٹ کمشنر عمران وربھو کی پر اسرارخاموشی سےکئی سوالات جنم لینےلگے
جھنگ۔(محمد جاوید اعوان )عدلیہ کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کےداخلےپرعائدپابندی کے باوجود پٹوارخانےپرائیویٹ منشیوں کےحوالے۔اسسٹنٹ کمشنر عمران وربھو کی پر اسرارخاموشی سےکئی سوالات جنم لینےلگے۔قانونگوئی کوٹ لکھنانہ پٹوار سرکل چک453 کےمنشی پٹواری صفدرگگڑانہ کادفترپرائیویٹ منشیوں /ٹاؤٹوں کے رحم وکرم پر چلنےلگا۔اسسٹنٹ کمشنرعمران وربھو کی ناک کےنیچے پٹواری کےدفتر پر پرائیویٹ منشیوں کاراج۔ناتجربہ کار پٹواری تجربہ کار پرائیویٹ منشیوں کاسہارالینےلگے۔پرائیویٹ منشی اسحاق کےمطابق رشوت۔نذرانےاکٹھےکرکےافسران تک پہنچائےجاتےہیں۔صفدرپٹواری کےپٹوارخانہ میں 3۔4پرائیویٹ منشی سادہ لوح کسانوں کی جیبوں پرڈاکےڈالنےمیں مصروف ۔شاہدعباس جوئیہ ڈپٹی کمشنر جھنگ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو۔سمیت دیگراعلی حکام نوٹس لیں۔عوامی سماجی حلقے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں