16

اوورسیز پاکستانیوں میں ورلڈ ریکارڈفیصل أباد چک 40ج ب ہربنسن أباد جھنگ روڈ کے سپوت نے 8300کی ووٹ سے میدان مار لیا

اوورسیز پاکستانیوں میں ورلڈ ریکارڈفیصل أباد چک 40ج ب ہربنسن أباد جھنگ روڈ کے سپوت نے 8300کی ووٹ سے میدان مار لیا
پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ انٹر پارٹی الیکشن 2021. 20۔
11164 ووٹ رجسٹر ہوئے
دو پیننل کے درمیان مقابلہ تھا انصاف پینل اور نظریاتی پینل
اوورسیز پاکستانیوں نے بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لیا
انصاف پینل کی طرف سے امیدوار برائے صدر
رائے انتخاب علی خاں منج اور سینئر نائب صدر چوہدری علیم احمد چیمہ نے الیکشن بھاری اکثریت سے جیت لیا اور سب سے زیادہ ممبر شپ بنوا کر. ووٹ بھی اکثریت سے حاصل کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں