ڈیرہ غازیخان (عرفان مجید خٹک بیورو چیف ) تحریک انصاف کی رہنماء مسز اقراء خلیل نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں امن،رواداری،برداشت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن سیالکوٹ کے اندوہناک واقعہ نے ہمارے ملک کا نام شرم سے جھکا دیا ہے پاکستان سمیت دنیا کا کوئی بھی معاشرہ ایسے قبیح فعل کی قطعاً اجازت نہیں دیتا اور یہ واقعہ نہ صرف انتہائی قابل مذمت ہے بلکہ قابل افسوس اوراسلام و انسانیت کی توہین ہے اپنی رہائشگاہ پر خواتین کے وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کو مزید زہر اگلنے کا موقع ملے گا اور دینی تعلیمات سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے ڈاکٹر اقراء خلیل نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد اور شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں ہے اس لئے علماء کرام سمیت معاشرے کے ہر فرد کو انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کر کے اصل مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا ئے تاکہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہو سکیں۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)روڈو سلطان میں غیر قانونی اور دو نمبر المدینہ کلینیکل لیبارٹری عوام میں موت بانٹنے لگی ہیلتھ اتھارٹی متوجہ ھو. عوامی مطالبہ*
*جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایات کی روشنی میں انچارج چوکی بنگلہ مراد والا شوزب زمان خان کی کارروائی*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ھائی وے سب ڈویژن شور کوٹ کے سنیئر سب انجینئر محمد علی اور انوار کی کرپشن بارے اعلیٰ سطحی انکوائری کے لیے شہری نے سیکریٹری C&W پنجاب کو درخواست دے دی۔ ذرائعِ*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)سٹی ون نیوز کی خبر پر DDHO کی آنکھ کھل گئی عطائیت کے خلاف کارروائیاں شروع*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)رانا سلیم ASI تھانہ اٹھارہ ہزاری نے علاقے میں ات مچائی ھوئی ھے. مختلف پرچوں میں نامعلوم افراد کو غیر قانونی طور پر نامزد کر کے مال بنا رھا ھے. ڈی پی او نوٹس لیں*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ندیم احمد ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر اور عبدالواحد سنیئر آڈیٹر کی AG پنجاب کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور کوشش. ز۔بی بی کو پنشن کی ادائیگی کرنے کے بعد اب غیر قانونی لیٹ پنشن کیس کو پاس کروانے کی کوشش۔ ذرائع*
*جھنگ(جاوید اعوان سے).ڈاکٹر گل زہرا ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اتھارٹی تحصیل جھنگ خواب تو دیکھ رھی تھیں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی کے مگر لگ گئی ہیں ڈپٹی ۔۔۔۔۔ اس میں ھمارا تو کوئی قصور نہیں ھے*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جھنگ میں خواتین پولیس و افسران اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں*
*جھنگ (جاوید اعوان سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر “ستھرا پنجاب” مہم کے تحت جھنگ کے نواحی علاقے بلوشہابل میں صفائی ستھرائی کا بڑے پیمانے پر کام جاری ھے*
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اووچارجنگ کی شکایات اوردیگر اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک ہیں*